سوئی گیس ملازمین کیلئے آگاہی سیمینار

سوئی گیس ملازمین کیلئے آگاہی سیمینار

گجرات (نامہ نگار )ٹریفک پولیس گجرات کا سوئی ناردرن گیس دفتر میں سٹاف کیلئے آگاہی سیمینار ہوا۔

 قوانین سے آگاہی دی گئی ۔آہستہ موٹرسائیکل چلانے کا مقابلہ بھی ہوا،مقابلہ جیتنے والے کو انعام سے بھی نوازا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں