وارداتیں:نقدی‘ زیورات غائب

 وارداتیں:نقدی‘ زیورات غائب

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار) لودھی ٹاؤن کا ناظم اپنی فیملی کے ہمراہ شادی پر گیا ہواتھا

 ان کی عدم موجودگی میں گھر کی سیف الماری سے نقدی57ہزار، ایک عدد طلائی مندری اور لاکٹ چوری کرلیاگیا، گلوٹیاں کلاں میں جامع مسجد نور سے ملحقہ کمرہ سے میلاد شریف کا فنڈاور مدرسہ کی رقم ایک لاکھ50ہزارروپے چوری ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں