ATMکاڑڈ تبدیل کر کے محنت کش سے 1لاکھ 10ہزار ہتھیالئے

ATMکاڑڈ تبدیل کر کے محنت  کش سے 1لاکھ 10ہزار ہتھیالئے

ڈسکہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزم نے ATM مشین میں گھس کر نوسر بازی کر کے ATMکاڑڈ تبدیل کر کے محنت کش کو 1لاکھ 10ہزار سے محروم کر دیا ۔

ممتاز خان نجی بینک کی مشین پرپیسے نکلوانے کیلئے گیا تو نامعلوم شخص نے نوسربازی کر تے ہو اسکا کارڈ تبدیل کر لیا اور اسے استعمال کر کے اکاؤنٹ سے پیسے نکلوا لیئے تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں