سمبڑیال:محلہ رسول پورہ کا 11سالہ بچہ پراسرارطورپر غائب

سمبڑیال:محلہ رسول پورہ کا  11سالہ بچہ پراسرارطورپر غائب

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سمبڑیال کے محلہ رسول پورہ کے رہائشی احمد کا چھوٹا بھائی 11سالہ شمائل ولد قمر گھر سے دکان پر گیا اورپراسرارطورپر غائب ہوگیا، تھانہ سمبڑیال پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

سمبڑیال کے محلہ رسول پورہ کے رہائشی احمد کا چھوٹا بھائی 11سالہ شمائل ولد قمر گھر سے دکان پر گیا اورپراسرارطورپر غائب ہوگیا، تھانہ سمبڑیال پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں