کارڈرائیو رڈرائیونگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

کارڈرائیو رڈرائیونگ کے دوران  دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

نوشہرہ ورکاں ،تتلے عالی(تحصیل رپورٹر‘ نمائندہ دنیا،نامہ نگار)کارڈرائیو رڈرائیونگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا ۔

گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر مجو چک کے قریب دوران ڈرائیونگ 55سالہ زاہد مقبول سکنہ شاہدرہ لاہور کو ہارٹ اٹیک ہوا جسکے باعث وہ گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور کار کھیتوں میں جا گری اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی مگر وہ جاں بحق ہو چکا تھا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں