بجلی کامیٹر‘موٹر‘ ٹونٹیاں چور ی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی دو وارداتوں میں ماڈل ٹاؤن کے اسد عزیز کے گھر کا بجلی میٹراورسادھوکی کے رفیق کے زیر تعمیر مکان سے موٹر اور ٹونٹیاں چور لے گئے ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
چوری کی دو وارداتوں میں ماڈل ٹاؤن کے اسد عزیز کے گھر کا بجلی میٹراورسادھوکی کے رفیق کے زیر تعمیر مکان سے موٹر اور ٹونٹیاں چور لے گئے ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔