راہوالی:منشیات فروش گرفتار
راہوالی(نمائندہ دنیا)کینٹ پولیس نے منشیات فروش کو قابو کرلیا ۔ایس ایچ او زبیر سیال کی زیر نگرانی اے ایس آئی محمد جاوید نے ریلوے سٹیشن کے قریب سے علی حسن کی تلاشی کے دوران ملنے والی 1460 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
کینٹ پولیس نے منشیات فروش کو قابو کرلیا ۔ایس ایچ او زبیر سیال کی زیر نگرانی اے ایس آئی محمد جاوید نے ریلوے سٹیشن کے قریب سے علی حسن کی تلاشی کے دوران ملنے والی 1460 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔