بچوں کا جھگڑا ،گھر گھس کر مسقط پلٹ پر ڈنڈوں سے تشدد

بچوں کا جھگڑا ،گھر گھس کر مسقط پلٹ پر ڈنڈوں سے تشدد

تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں بچوں کے جھگڑ ے پر گھر میں داخل ہوکر مسقط پلٹ شہری کو زخمی کر دیا۔

نواحی گاؤں کا رہائشی عباس گھر میں موجود میں موجود تھا کہ سلمان،لقمان ، رمضان اور 5 نا معلوم دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اورڈنڈوں سے تشدد کرکے زخمی کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں