کامونکے :گاڑ ی سے موبائل فون ، شہری کے گھر کا میٹر چوری
کامونکے (تحصیل رپورٹر) وارداتوں میں قیمتی اشیا چُرا لیں گئیں۔ ٹبہ محمد نگر کا محمد رمضان جی ٹی روڈ پر ہوٹل کے باہر گاڑی کھڑی کرکے اندر چلا گیا تو نامعلوم چور اُسکی غیر موجودگی میں گاڑی سے موبائل فون چوری کرکے لے گئے جبکہ تمبولی کے نواز کے گھر کا میٹر بجلی نامعلوم چور لے گئے۔
وارداتوں میں قیمتی اشیا چُرا لیں گئیں۔ ٹبہ محمد نگر کا محمد رمضان جی ٹی روڈ پر ہوٹل کے باہر گاڑی کھڑی کرکے اندر چلا گیا تو نامعلوم چور اُسکی غیر موجودگی میں گاڑی سے موبائل فون چوری کرکے لے گئے جبکہ تمبولی کے نواز کے گھر کا میٹر بجلی نامعلوم چور لے گئے۔