سمبڑیال:کھانا نہ بنا نے پر ڈنڈا مار کربیوی کے دانت توڑ دئیے

 سمبڑیال:کھانا نہ بنا نے پر ڈنڈا  مار کربیوی کے دانت توڑ دئیے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)کھانہ نہ بنا نے پر بیوی پر تشدد، دودانت تو ڑ دئیے۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ محلہ نورپورہ کی رہائشی کوثر پروین گنٹھیا کی مریضہ ہے۔۔۔

 رات 11 بجے خاوند سلیم گھر آیا اورکھانے کاتقاضا کیا ،بیوی نے کہا کہ اس وقت کھانا نہیں بنا سکتی،طیش میں آ کر ڈنڈے سے تشدد کا نشانہ بنایا ، شور پر اہل محلہ اکٹھے ہوگئے اور 15 پر کال کی تو پولیس آنے سے پہلے ملزم فرار ہو گیا ، مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں