پروفیسر ندیم نے گوجرانوالہ بورڈ میں کنٹرول امتحانات کا عہدہ سنبھا لیا

پروفیسر ندیم نے گوجرانوالہ بورڈ میں  کنٹرول امتحانات کا عہدہ سنبھا لیا

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانوالہ پروفیسر ندیم احمد نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں بطور کنٹرولر امتحانات عہدے کا چارج سنبھال کر دفتری امور کی انجام دہی شروع کر دی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانوالہ پروفیسر ندیم احمد نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں بطور کنٹرولر امتحانات عہدے کا چارج سنبھال کر دفتری امور کی انجام دہی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں