مسلم سٹوڈنٹس لیگ کی بنیان مرصوص معرکہ حق ریلی

مسلم سٹوڈنٹس لیگ کی بنیان  مرصوص معرکہ حق ریلی

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)مسلم سٹوڈنٹس لیگ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام بنیان مرصوص معرکہ حق کے عنوان سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ، نوجوانوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کی قیادت راشد علی سندھو نائب صدر مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ، عمر عباس صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان اور شعیب چو دھری صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ نے کی۔ شرکا نے 400 میٹر طویل پاکستانی پرچم لہرایا جو ریلی کا مرکزِ توجہ بنا رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں