ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ٹی بی کا علاج مکمل کرنیوالے افراد کا اجتماع

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ٹی بی کا  علاج مکمل کرنیوالے افراد کا اجتماع

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سی ای او ہیلتھ اتھارٹی گوجرانوالہ ڈاکٹر عمر شریف راٹھور نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں تپ دق (ٹی بی)کے خلاف جاری جدوجہد میں۔۔۔

 پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام کے تحت (طبیباں بے سرحد)کی خدمات قابلِ فخر ہیں۔ یہ بات انہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں قائم ایم ایس ایف کی ایم پی ٹی ٹی سائٹ پر تپ دق کا علاج مکمل کرنے والے افراد سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں