ڈاکٹرظہورالحق یونیورسٹی آف رسول منڈی بہا ئو الدین کے وائس چانسلر مقرر
گجرات(سٹی رپورٹر)گورنر پنجاب و چانسلر کے احکامات پر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے یونیورسٹی آف گجرات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق کو۔۔۔
یونیورسٹی آف رسول منڈی بہا ئو الدین کا وائس چانسلر مقرر کرنے کی منظوری دے دی جو چار سال کی مدت کیلئے ہوگی، ڈپٹی سیکرٹری یونیورسٹیز ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر صائمہ انور نے نو ٹیفکیشن کر دیا۔