گجرات :اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے اجلاس

گجرات :اوورسیز پاکستانیوں  کے مسائل کے حل کیلئے اجلاس

گجرات (نامہ نگار، سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر نورالعین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

 جس میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے متعلقہ زیر التوا درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں