سیالکوٹ:لڑکی سے زیادتی ، ویڈ یو بنانے کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ سبز پیر کے علاقہ چک سوکھا میں زیادتی اور ویڈیو بنانے کے مقدمہ میں مطلوب ملزم واہب رضا عرف کیس، علی حسن عرف ہیرو اور عاقب لطیف کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزموں نے چند روز قبل لڑکی کو اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔