ٹکر سے معمر شخص جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 60سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔ سمبڑیال روڈ پر کارنے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ،موٹرسائیکل سوار افضل موقع پر جاں بحق جبکہ طارق زخمی ہو گیا۔
کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 60سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔ سمبڑیال روڈ پر کارنے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ،موٹرسائیکل سوار افضل موقع پر جاں بحق جبکہ طارق زخمی ہو گیا۔