2 منشیات فروش گرفتار

2 منشیات فروش گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے دو افرادسے چرس برآمد کرلی۔ سٹی اور واہنڈو پولیس نے چوک غوثیہ کے علی راحیل سے ایک کلو 680گرام اور کوٹ کھیونمل کے شفیق سے 1420گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔

پولیس نے دو افرادسے چرس برآمد کرلی۔ سٹی اور واہنڈو پولیس نے چوک غوثیہ کے علی راحیل سے ایک کلو 680گرام اور کوٹ کھیونمل کے شفیق سے 1420گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں