نوجوان گر کر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )موٹر سائیکل سے گرکر درویش پورہ کا مبین شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں محمد عمر، امجد، محمد حسن ،45 سالہ آصف، 16 سالہ شاویز، سدرہ اور عثمان زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
موٹر سائیکل سے گرکر درویش پورہ کا مبین شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں محمد عمر، امجد، محمد حسن ،45 سالہ آصف، 16 سالہ شاویز، سدرہ اور عثمان زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔