چناب میں فرضی مشقیں
پھالیہ (نامہ نگار )منڈی بہا الدین میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے مو ثر انداز میں نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام دریائے چناب کے مقام کوٹھا بھولا پر فرضی ہنگامی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے مشقوں کا معائنہ کیا۔
منڈی بہا الدین میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے مو ثر انداز میں نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام دریائے چناب کے مقام کوٹھا بھولا پر فرضی ہنگامی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے مشقوں کا معائنہ کیا۔