بکن کالونی میں نوسرباز 2بھائیو ں سے قربانی کا بکرا لے اڑا

بکن کالونی میں نوسرباز 2بھائیو ں  سے قربانی کا بکرا لے اڑا

گوجرہ (نامہ نگار )بکن کالونی میں نوسرباز 2بھائیوں سے قربانی کا بکرا لے اڑا، دونوں بھائی قربانی کا بکرا فروخت کرنے کیلئے کھڑے تھے۔۔۔

ملزم نے خریدنے کے بہانے ایک بھائی کو بکرے سمیت کار میں بٹھایا اور کہا کہ قریبی گاؤں جا کر رقم دوں گا ،ملزم راستے میں لڑکے کو بہانے سے اتار کر بکرا لے کر فرار ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں