سمبڑیال:جھگڑے کے دوران فائرنگ ‘نوجوان زخمی‘حالت تشویشناک
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)معمولی رنجش پر لڑائی جھگڑ ے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ موضع جیٹھی کے کے رہائشی عاطف محمود کا بیٹا احتشام گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیاگیا ، ملزموں سبحان علی ، عبداﷲ ، حمزہ اورزوہیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
معمولی رنجش پر لڑائی جھگڑ ے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ موضع جیٹھی کے کے رہائشی عاطف محمود کا بیٹا احتشام گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیاگیا ، ملزموں سبحان علی ، عبداﷲ ، حمزہ اورزوہیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔