نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار) نامعلوم افرادنے نماز پڑھنے کیلئے جانیوالے نوجوان کواغوا کرلیا ڈسکہ کے شاہد کا برادر ان لا نماز عصر ادا کرنے گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اسے نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افرادنے نماز پڑھنے کیلئے جانیوالے نوجوان کواغوا کرلیا ڈسکہ کے شاہد کا برادر ان لا نماز عصر ادا کرنے گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اسے نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔