گھر کے باہر سے چوری

گھر کے باہر سے چوری

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )شہری کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔

محلہ مسلم ٹاؤن رحمانیہ مسجد کے عقب میں رہائش پذیر غلام مصطفی ساجد موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کر کے اندر چلے گئے جو چوری کر لی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں