بغیر نمبر موٹرسائیکل تھانے بند

 بغیر نمبر موٹرسائیکل تھانے بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس نے خصوصی مہم کا آغاز کرتے ہوئے درجنوں کی تعداد میں بغیر نمبر موٹرسائیکل تھانوں میں بند کردیئے ہیں ٹریفک پولیس نے مختلف مقامات پر ناکے لگا کر کارروائی کی ۔

ٹریفک پولیس نے خصوصی مہم کا آغاز کرتے ہوئے درجنوں کی تعداد میں بغیر نمبر موٹرسائیکل تھانوں میں بند کردیئے ہیں ٹریفک پولیس نے مختلف مقامات پر ناکے لگا کر کارروائی کی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں