3 بجلی چور پکڑے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار)مختلف علاقوں میں بجلی چوری کر تے 3 صارف پکڑ ے گئے۔ گیپکو ٹیم نے بجلی چوری کرنے پر پرویز سکنہ شمسہ ڈھڈہ،حمزہ سکنہ چاہ کوٹلی والا،شاہ زیب فیصل کالونی کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے۔
مختلف علاقوں میں بجلی چوری کر تے 3 صارف پکڑ ے گئے۔ گیپکو ٹیم نے بجلی چوری کرنے پر پرویز سکنہ شمسہ ڈھڈہ،حمزہ سکنہ چاہ کوٹلی والا،شاہ زیب فیصل کالونی کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے۔