سی پی او گوجرانوالہ نے 8ایس ایچ اوز تبدیل کر د ئیے
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او گوجرانوالہ نے 8ایس ایچ اوز تبدیل کر د ئیے جبکہ انسپکٹر ہارون اشرف رندھاوا کو او ایس آئی گوجرانوالہ تعینات کر دیا۔
انسپکٹر فرحت نواز چٹھہ کو ایس ایچ او تھانہ اروپ ،انسپکٹر عدنان اعجاز ایس ایچ او صدر کامونکے ،سب انسپکٹر میاں عدنان ایس ایچ او تھانہ واہنڈو ،سب انسپکٹر علی حسنین باجوہ ایس ایچ او تھانہ صدر وزیرآباد ،سب انسپکٹر میاں معراج ایس ایچ او تھانہ ایمن آباد ،سب انسپکٹر عثمان ذوالنورین ورک ایس ایچ او سول لائن ،سب انسپکٹر بہرام فرید گجر ایس ایچ او تھانہ تتلے عالی جبکہ سب انسپکٹر ثقلین کمبوہ کو ایس ایچ او تھانہ سٹی وزیر آباد تعینات کر دیا گیا ۔