ڈپٹی کمشنر کا دورہ سول ہسپتال ، سہو لیات کا جائزہ
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔اور مریضوں کو فراہم کی جانیوالی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور علاج معالجے کے معیار کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔اور مریضوں کو فراہم کی جانیوالی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور علاج معالجے کے معیار کا جائزہ لیا۔ انہوں نے زیر علاج مریضوں اور لواحقین سے ملاقات کی اور طبی سہولیات کے حوالے سے دریافت کیا ۔