ڈسکہ :د کاندار کی 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

ڈسکہ :د کاندار کی 10سالہ  بچی سے زیادتی کی کوشش

ڈسکہ (نمائندہ دنیا )د کاندار کی 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ۔

علی ٹاؤن میں نبیلہ کرن کی بیٹی د کان پر کولڈ ڈرنکس لینے گئی، کافی دیر تک واپس نہ آ نے پر والدہ پتہ کرنے گئی تو خالد بٹ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کررہا تھا اور خاتون کو دیکھ کر بھاگ گیا ، موترہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...