کامونکے :محبت میں ناکامی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں

کامونکے :محبت میں ناکامی پر  نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں

کامونکے (تحصیل رپورٹر )محبت میں ناکامی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔

خان ٹاؤن کا 30سالہ ندیم محلہ میں کسی دوشیزہ سے دوستی کرنا چاہتا تھا، جس کے انکار پر گزشتہ روز وہ دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا بیٹھا، ندیم کو تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں