سیالکوٹ:ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں میں نکاسی آب کا جائزہ
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے دوران نشیبی علاقوں رنگپورہ، شہاب پورہ روڈ اور زہرہ میموریل چوک کا دورہ کیا اور نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ایم ڈی واسا فیصل شہزاد بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے سہ پہر کو پسرور کا دورہ کیا اور ادھو فتح کے مقام پر نالہ ڈیک کے علاوہ نشیبی علاقوں کا معائنہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments