ڈھوڈا پسرور روڈ پر نالوں کی ہنگامی صفائی اور ڈی سلٹنگ کا آغاز

 ڈھوڈا پسرور روڈ پر نالوں کی ہنگامی  صفائی اور ڈی سلٹنگ کا آغاز

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت نے ڈھوڈا پسرور روڈ پر نالوں کی ہنگامی صفائی اور ڈی سلٹنگ کا باقاعدہ آغاز کر ا دیا ۔

اس موقع پر متعلقہ محکموں کا عملہ بھاری مشینری کے ساتھ فیلڈ میں موجود ہے اور نالوں کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے تاکہ مون سون کے دوران بارش کے پانی کی بلا تعطل نکاسی کو یقینی بنایا جا سکے اور شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کے خدشات کو کم سے کم کیا جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...