نوشہرہ ورکاں3:بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )بجلی چوروں کے خلاف مہم کے دوران سرویلنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 3افراد ضیا اﷲ، ابراہیم اور عبدالرزاق کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ، ایکسین گیپکو سلیمان انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی ۔
بجلی چوروں کے خلاف مہم کے دوران سرویلنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 3افراد ضیا اﷲ، ابراہیم اور عبدالرزاق کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ، ایکسین گیپکو سلیمان انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments