جشنِ آزادی قریب آتے ہی سبز ہلالی پرچموں کی بہار

جشنِ آزادی قریب آتے  ہی سبز ہلالی پرچموں کی بہار

جامکے چٹھہ(نامہ نگار )جشنِ آزادی کی آمد کے ساتھ ہی شہر بھر میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار نظر آنے لگی ۔

 بچوں کے ساتھ نوجوانوں نے بھی جشنِ آزادی کو بھرپور جوش و جذبے سے منانے کیلئے قومی پرچم، باجے اور قومی پرچم کے رنگوں والے لباس کی خریداری مکمل کرلی۔دوسری جانب شہریوں کی جانب سے گھروں کی چھتوں، دکانوں اور گلی محلوں کو سبز ہلالی پرچموں سے سجانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ 14اگست پاکستان کی آزادی کی یاد تازہ کرنے اور وطن سے محبت کے اظہار کا دن ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...