انجمن تاجران ، مغلیہ تنظیم کے زیر اہتمام جشن آزادی تقاریب

انجمن تاجران ، مغلیہ تنظیم کے زیر اہتمام جشن آزادی تقاریب

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے حیدری چوک جبکہ مغلیہ تنظیم کی جانب سے یم فوڈ پر جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی ۔

 اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے عدنان افضل چٹھہ نے کہا کہ نوجوان نسل کو پاکستان کے حصول کی جدوجہداور وطن عزیز پر جانیں نچھاور کرنے والے شہدا کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیے ۔ اس موقع پر مرکزی انجمن تاجران کے صدر ذوالفقار بھٹو اور سیکرٹری حکیم مرتضیٰ جبکہ مغلیہ تنظیم کے چیئرمین مرزا نواز و دیگر نے انتظامات کئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...