ڈینگی کی افزائش پر قابو پانے کیلئے ایس او پیز پر عملدر آمد کا حکم
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سرامکس انڈسٹر یز ،ٹائر مارکیٹ اوردیگر کاروباری مراکز میں ڈینگی کی افزائش پر قابو پانے کیلئے مالکان کو ہدایت نامہ جاری کردیا گیا
اور انہیں ڈینگی مچھروں کے لاروا کی تلفی ،کھلے مقامات پر ملبہ نہ پھینکنے ،پانی کے نکاس کے ایس او پی پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا گیاکہ محکمہ صحت اور انتظامیہ سے بھرپور تعاون کریں ‘ ڈینگی مچھر کی افزائش کے اسباب کو بیماری کے پھیلاؤ سے قبل ختم کیا جائے ، کھلے مقامات پر ملبہ وغیرہ نہ پھینکیں جس میں بارشوں کا پانی جمع ہو نے سے ڈینگی مچھر کے لاروا کی افزائش کا خطرہ ہو ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments