سمبڑیال :موٹر سائیکل کی ٹکر ، ایک شخص جاں بحق
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
تھانہ بیگووالہ کے علاقہ سیالکوٹ وزیرآباد اڈا بیگووالہ کے قریب سڑک عبور کرتے ہوئے 53سالہ شہباز احمد نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ گیا ، پولیس نے جاں بحق ہونے والے کے بھائی فیض محمد کی درخواست پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments