فتیکی فلائی اوور کے قریب ادھیڑ عمر شخص کی لاش برآمد
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )فتیکی فلائی اوور کے قریب ادھیڑ عمر شخص کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی تاحال لاش کی شناخت نہ ہوسکی ۔
فتیکی فلائی اوور کے قریب ادھیڑ عمر شخص کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی تاحال لاش کی شناخت نہ ہوسکی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments