حافظ آباد:مولاناپیر عبد الحنان صدیقی کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

حافظ آباد:مولاناپیر عبد الحنان  صدیقی کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )مکتبہ دیوبند سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین، اتحادالعلما پاکستان کے امیر مولاناپیر عبد الحنان صدیقی کی نماز جنازہ حنیف محمدسٹیڈیم میں اداکی گئی ،نماز جنازہ مولانا پیر ناصر الدین خاکوانی نے پڑھائی، ملک بھر سے علما ومشائخ عظام کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

مکتبہ دیوبند سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین، اتحادالعلما پاکستان کے امیر مولاناپیر عبد الحنان صدیقی کی نماز جنازہ حنیف محمدسٹیڈیم میں اداکی گئی ،نماز جنازہ مولانا پیر ناصر الدین خاکوانی نے پڑھائی، ملک بھر سے علما ومشائخ عظام کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...