گجرات :نہر میں ڈوبنے والے 8 سالہ بچے کی لاش مل گئی

گجرات :نہر میں ڈوبنے والے  8 سالہ بچے کی لاش مل گئی

لالہ موسیٰ،گجرات (نمائندہ دنیا ،سٹی رپورٹر)چکوڑی بھیلووال کے قریب جوڑا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو نے والے 8سالہ بچے کی لاش مل گئی ، ریسکیو ٹیموں نے حسیب اصغر کی ڈیڈ باڈی تلاش کر لی ۔

چکوڑی بھیلووال کے قریب جوڑا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو نے والے 8سالہ بچے کی لاش مل گئی ، ریسکیو ٹیموں نے حسیب اصغر کی ڈیڈ باڈی تلاش کر لی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...