محکمہ جنگلات کی چپراڑ اور بجوات میں کارروائی ،34 آرا مشینیں سیل

 محکمہ جنگلات کی چپراڑ اور بجوات  میں کارروائی ،34 آرا مشینیں سیل

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چپراڑ اور بجوات میں محکمہ جنگلات کی بڑی کارروائی، 34 آرا مشینیں سیل کر دیں ،

صوبائی سیکرٹری کی ہدایت پر محکمہ جنگلات نے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی تیز کر دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنگلات کے تحفظ کیلئے کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...