گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ خاتون کااقدام خودکشی،حالت نازک
کامونکے (نامہ نگار)گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکر خاتون نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔
محلہ کراچی کی اڑتیس سالہ گلناز اوراُسکے شوہر اشفاق میں کسی بات پر جھگڑا ہوا توخاتون نے دلبرداشتہ ہوکرزہریلی گولیاں کھالیں۔جسے تشویشناک حالت پرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments