منڈی بہاؤالدین :شبازو چور گینگ گرفتار، 12 موٹر سائیکلیں برآمد

 منڈی بہاؤالدین :شبازو چور گینگ  گرفتار، 12 موٹر سائیکلیں برآمد

منڈی بہاؤالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سی سی ڈی منڈی بہاؤالدین نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرلی سی سی ڈی نے شبازو موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار ملزموں کے قبضے اور ان کی نشاندہی پر مختلف تھانوں کی حدود سے چوری کی گئی 12 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...