مرز ا جمشید اقبال کے بیٹے کی دعوت ولیمہ ،اہم شخصیات کا اکٹھ بن گئی
گجرات(نامہ نگار)ممتاز بزنس مین مرز ا جمشید اقبال کے صاحبزادے انجینئر عبداﷲ جمشید کی دعوت ولیمہ ممتاز شخصیات کا بڑا اکٹھ بن گئی۔۔۔
مقامی مارکی میں منعقدہ تقریب میں احمد جمشید، عمر رحمن، وقار شریف، مرزا وقاص، حسن احمد، سعد وقاص ، ابراہیم، عبدالرحیم، مرزا تبریز ،سابق ایم پی اے سلیم سرور جوڑا، سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود، سابق میئر حاجی ناصر محمود، باؤ منیر پشاوری، صدر گجرات چیمبر احمد حسن مٹو، چودھری اشرف ریحانیہ، پرویز ختر پگانوالہ، میاں غلام محی الدین ، رمیز ڈار، راجہ تیمور طارق، غیاث الدین پال و دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments