سیالکوٹ:موٹرسائیکلوں میں تصادم ،میاں بیوی زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں میاں بیوی زخمی ہوگئے ۔
مست پور کنگرہ روڈ پر تیز رفتار موٹرسائیکل سوار نے مخالف سمت سے آنے والی موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹرسائیکل سوار 53سالہ سجاد اور اسکی اہلیہ 48 سلمی بی بی زخمی ہوئے جن کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments