بجلی چوری کرتے 2افراد پکڑے گئے
کامونکے (نامہ نگار )بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز ملک حفیظ اور محمد رمضان کی درخواستوں پر دندیاں کے عامر اور کوٹلی دلباغرائے کے سکندر حیات کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔
بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز ملک حفیظ اور محمد رمضان کی درخواستوں پر دندیاں کے عامر اور کوٹلی دلباغرائے کے سکندر حیات کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments