تتلے عالی سے منشیات فروش گرفتار

تتلے عالی سے منشیات فروش گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ پولیس نے گوجرانوالہ روڈ پرناکہ بندی کے دوران منشیات فروش طارق بشیر سکنہ اسلام پورہ نئی آبادی سے 1880گرام چرس برآمدکرلی۔

منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ پولیس نے گوجرانوالہ روڈ پرناکہ بندی کے دوران منشیات فروش طارق بشیر سکنہ اسلام پورہ نئی آبادی سے 1880گرام چرس برآمدکرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...