سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام پنجاب انکلوسیو آرٹ اینڈ کری ایٹویٹی فیسٹیول
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)کمشنر محمد علی نے ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے ایم سی سی سنٹر گوجرانوالہ میں گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقدہ پنجاب انکلوسیو آرٹ اینڈ کری ایٹویٹی فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔۔۔
خصوصی بچوں کی جانب سے تیار کردہ فن پاروں، آرٹ ورک اور دستکاریوں کا معائنہ کیا اور تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا۔ کمشنر محمد علی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کہا کہ خصوصی بچے معاشرے کا قیمتی حصہ ہیں، انہیں محبت، حوصلہ افزائی، رہنمائی اور صلاحیتوں کے اظہار کیلئے سازگار مواقع فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments