حافظ آباد:آرٹ اینڈ کرافٹ نمائش کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول حافظ آباد میں منعقد ہونے والی آرٹ اینڈ کرافٹ نمائش میں پوزیشن ہولڈرز طلبا وطالبات میں کیش پرائز تقسیم کئے گئے۔۔۔
گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول حافظ آباد میں منعقد ہونے والی آرٹ اینڈ کرافٹ نمائش میں پوزیشن ہولڈرز طلبا وطالبات میں کیش پرائز تقسیم کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے سپیشل بچوں میں انعامات تقسیم کیے ، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے طلبہ علمی ادبی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ذہنی وتخلیقی صلاحیتوں کو سراہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments