واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی بطور سی بی اے بحالی کا حکم امتناعی

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی بطور سی بی اے بحالی کا حکم امتناعی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی بطور سی بی اے بحالی کا حکم امتناعی جاری، نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن اسلام آباد نے آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔۔۔

دورکنی بینچ جسٹس (ر) روح الامین خان کی سربراہی میں اپیل نمبر 12R(10)/2023 کی سماعت، دوسرے فریق کو 8 اکتوبر 2026 کے لیے نوٹس جاری کرد ئیے ۔ ریجنل چیئرمین ولی الرحمان خان نے بتایا کہ عدالت نے ہائیڈرو یونین کو فیصلہ آنے تک سی بی اے کے طور پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی جس سے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...